سلمان خان کے قتل کیلئے ”سپاری“دینے کاانکشاف

بالی ورڈ سٹار سلمان خان کے قتل کیلئے 25لاکھ کی ”سپاری“دینے کا انکشاف سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق سلمان خان پرقاتلانہ حملہ کی تحقیقات کرنیوالی پولیس ٹیم نے ملزمان کیخلاف الزامات کی چارج شیٹ بھی تیار کرلی جس میں انکشاف ہواکہ سلمان خان کوقتل کرنے کیلئے لارنس بشنوئی گروپ نے 25لاکھ کا کانٹریکٹ دیاتھا ۔

صدرمملکت سے غلام بلور کی ملاقات،امن امان پر تبادلہ خیال

پولیس نے مزید انکشاف کیا کہ 70سے زائد افراد نے سلمان خان کی نگرانی کرکے معمولات کا پتہ لگایاتھا۔ہر آمد ورفت پرکڑی نظررکھی گئی۔

Back to top button