شیر افضل جیسے استعفیٰ مانگنے والے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں: شبلی فراز

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت کی جانب سے شبلی فراز کے استعفیٰ کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت کی طرح بڑے لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں جو استعفیٰ مانگتے ہیں۔

9 مئی کیس: لاہور کی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے طلب کرلیا

شبلی فراز کا سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے تنقید کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کے ان سے رابطوں سے متعلق کہنا تھاکہ فواد چوہدری سے ہماری جماعت سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں دو نہیں ایک ہی عمران خن کا دھڑا ہے، ہماری پارٹی کے خلاف ایک مہم لانچ کی گئی ہے۔

Back to top button