بجلی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے، میڈیا غلط رپورٹ کر رہا ہے: وفاقی وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ سے موازنہ کریں تو بجلی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے لیکن میڈیا اور اخبارات گزشتہ سال کے جون سے موازنہ کرکے زیادہ اضافہ رپورٹ کر رہے ہیں۔

این او سی منسوخی کے باوجود پی ٹی آئی کا جلسہ کرنے کااعلان

وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف دور میں بر وقت قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت کو بجلی کے نرخ میں اضافہ کرنا پڑا۔ جنوری میں بجلی کی قیمت دوبارہ کم ہوجائے گی، دو ، تین سال بعد کوئی بھی تقسیم کار کمپنی حکومت کی ملکیت نہیں ہو گی۔

واضح رہے کہ مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گراتے ہوئے نیپرا نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔

Back to top button