ادویات کیلئے اورنج بوتلوں کااستعمال کیوں کیاجاتا ہے؟

دواؤں کی گولیوں کی زیادہ تر بوتلوں کا رنگ نارنجی یا اورنج ہوتا ہے جس کی بڑی وجہ سامنے آ گئی۔

گولیوں کی جدید نارنجی بوتلیں 1968 میں متعارف کرائی گئی تھیں۔ادویات کو روشنی سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے رنگ دار بوتل کااستعمال ،سورج کی روشنی میں موجود الٹرا وائلٹ شعاعوں سے ان کی افادیت کم ہو جاتی ہے ۔گولیوں کے ساتھ ساتھ زیادہ تر کھانسی کے شربت یا دیگر ادویات کی بوتلیں بھی نارنجی رنگ کی ہی ہوتا ہے۔

راول ڈیم میں لاکھوں مچھلیاں کیسے مری؟وجہ سامنے آگئی

 ادویات کو الٹرا وائلٹ شعاعوں کے اثر سے بچانے کے لیے نارنجی رنگ کی بوتلوں میں رکھا جانا بہتر سمجھتا جاتاہے۔

Back to top button