اولمپکس میں 61سالہ خاتون کھلاڑی بھی میدان میں آ گئی

اولمپکس میں جوان حریفوں کے سامنے 61سالہ خاتون کھلاڑی بھی مقابلے کیلئے آ گئی۔

تفصیلات کے مطابق اولمپکس کو بڑا ایونٹ قرار دیا جاتا ہے جس میں جوان اور فٹ کھلاڑی شریک ہیں۔مگر کیا آپ نے کبھی 61 سالہ خاتون کو کسی اولمپک ایونٹ میں جوان حریفوں کا مقابلہ کرتے دیکھا نہیں نہ مگر یقین کرنا مشکل ہوگا کہ لگسمبرگ سے تعلق رکھنے والی 61 سالہ نائی شیا اولمپکس کی تاریخ کی ٹیبل ٹینس میچ جیتنے والی معمر ترین کھلاڑی سامنے آئیں ہیں۔

بینک نے 1لاکھ ٹکڑوں  میں تقسیم نوٹوں کو جھوڑ دیا

خاتون کھلاڑی 31 جولائی کو وہ اولمپکس کی تاریخ کی شکست کھانے والی معمر ترین کھلاڑی کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

Back to top button