منہ کے اندر بیکٹریاکینسر کاعلاج قرار

سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ منہ کے اندر موجود بیکٹریا کینسر کوختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

جدید تحقیق کے مطابق سائنس دانوں نے منہ کے اندر ایک عام قسم کا بیکٹیریا دریافت کیا ہے جو مخصوص اقسام کے کینسر کو ختم کریگا۔یہ جان کر شدید حیرانی ہوئی کہ فوسوبیکٹیریم (منہ میں پایا جانے والا ایک عام بیکٹیریا) میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ مخصوص کینسر کو ختم کرے۔ وہ افراد جن کے گلے اور سر کے کینسر میں یہ بیکٹیریا پائے گئے ا ن کے جسم میں بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔

بارش نے لاہور کے 5بڑے ہسپتالوں کو پانی پانی کردیا

محققین نے اس تعلق کو جاننے کے لیے مختلف طریقوں کا استعمال کیا۔ماڈلنگ کا استعمال کرتے ہوئے اس بات کی نشاندہی کی کہ وہ کون سے بیکٹیریا میں مزید تحقیقات کے لئے دلچسپی رکھتے تھے۔

 

Back to top button