بینک نے 1لاکھ ٹکڑوں  میں تقسیم نوٹوں کو جھوڑ دیا

بینک نے خاتون خاتون کی جانب سے نوٹوں کو ایک لاکھ ٹکڑوں پرتقسیم کرنے پر 22دن میں جوڑ کر سب کو حیران کردیا۔یقین تو کافی مشکل ہے مگر ایسا ہوا۔

تفصیلات کے مطابق بیماری میں مبتلا خاتون نے 32ہزار یوآن کی مالیت کے نوٹوں کو تقریباً ایک لاکھ ٹکڑوں میں تقسیم کیا۔

زینگ نامی خاتون نوٹوں کو بینک میں لائی اورکہا کہ ان نوٹوں کو میرے بھائی کی بیوی نے پھاڑ دیاتھااوراب میرے بھائی کو پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔ا اور اپیل کی کہ خاتون کے بچے مشکلات کاشکار ہیں اور انہیں پیسوں کی اشد ضرورت ہے۔زینگ کے بھائی نوٹوں کے ٹکڑے مختلف بینکوں میں لے کر گئے تاکہ ان کے بدلے میں دوسرے نوٹ  مل سکیں۔

اولمپکس میں 61سالہ خاتون کھلاڑی بھی میدان میں آ گئی

واضح رہے کہ چین میں کٹے پھٹے نوٹوں کو مفت تبدیل کیا جاتا ہے مگر بینکوں نے زینگ کے بھائی کے نوٹوں کو لینے سے انکار کر دیا کیونکہ انہیں جوڑنا بہت مشکل تھا۔بینک کی جانب سے 4 ملازمین کو ایک لاکھ ٹکڑوں میں تقسیم نوٹوں کو جوڑنے کا کام دیا گیا۔

Back to top button