عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

اسلام آبادہائیکورٹ نےعمران خان کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینےسےروکنے کی درخواست کو سماعت کیلئےمقرر کرلیا۔

اسلام آبادہائیکورٹ کےرجسٹرارآفس نےاعتراضات کےساتھ درخواست سماعت  کیلئےمقرر کی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں گے۔

پیپلزپارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے،وزیراعظم

واضح رہےکہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ملٹری کورٹ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔

Back to top button