12سال سے روزانہ 30منٹ سونے والا شخص منظرعام پر آگیا

 زندگی میں کامیابی کیلئے 12سال سے روزانہ 30منٹ سونے والے شخص نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔

ڈاکٹرز کے بقول نیند کی معمولی کمی بھی صحت پرمضرصحت ڈالتی ہے جوشخص 12سال سے روز30منٹ سورہاہے اس کی صحت پرکیا اثرات پڑیں گے؟

ایمازون کا منسوخ آرڈر2سال بعد صارف کو مل گیا

 ڈاسیوک ہوری مغربی جاپان کے علاقےسے تعلق رکھتے ہیں جبکہ کام اور گھر کے معمولات کو وہ دوہری زندگی قرار دیا ہے۔انہوں نے اپنے جسم اور دماغ کی تربیت اس طرح کی ہے کہ بہت کم نیند سے بھی جسمانی و ذہنی افعال متاثر نہیں ہوتے جبکہ انہیں کبھی تھکاوٹ بھی محسوس نہیں ہوتی ہے۔ وہ شخصیت ہیں جن کو موسیقی، مصوری اور مکینیکل ڈیزائن وغیرہ میں دلچسپی ہوتی ہے۔

Back to top button