ایمازون کا منسوخ آرڈر2سال بعد صارف کو مل گیا

ایمازون صارف کو2سال بعد منسوخ کیاگیاآرڈر مل گیا۔جسے اس نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔

صارف نے ایکس پر لکھا کہ ایک ایمازون آرڈر موصول ہوا ہے جو دو سال قبل کینسل کیا۔پوسٹ میں جے نامی صارف نے بتایا کہ اس نے 2022 میں ایمازون سے پریشر ککر کا آرڈر دیا تھا جس کے فوراً بعد اس نے اسے کینسل کردیا تھا اور رقم کی واپسی حاصل کی۔دو سال بعد منسوخ شدہ آرڈر پراسرار طور پر اس کی دہلیز پر پہنچ گیا۔ اس سے اسے الجھن تو ہوئی لیکن خوشگوار حیرت ہوئی تھی ۔

12سال سے روزانہ 30منٹ سونے والا شخص منظرعام پر آگیا

Back to top button