الشفا اسپتال سے ملنے والی لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین

غزہ میں 100 سے زائد فلسطینیوں کی لاشوں کو ایک اجتماعی قبر میں دفن کردیا گیا۔لاشیں مبینہ طور پر الشفا اسپتال پر اسرائیلی قبضے کے بعد وہاں سے ملی تھیں۔ یہ لاشیں بری طرح گل سڑ گئی تھیں جن میں خواتین اور بچوں کی لاشیں بھی شامل تھیں۔ان لاشوں میں سے بعض بری جلی ہوئی تھیں۔ کچھ کو الیکٹرک شاٹ دیئے گئے تھے اور کچھ دھماکے اور گولیوں سے بری طرح چھلنی تھیں۔ چہرے مسخ تھے اور شناخت ممکن نہ تھی۔
اسرائیل کے مسلسل حملوں میں طبی مراکز کے تباہ ہونے کے باعث صحت کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے جس کے باعث ان لاشوں کی سائنسی اور طبی

شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کاتحریری فیصلہ جاری

بنیاد پر شناخت کا عمل بھی مکمل نہ ہوسکا تھا۔

Back to top button