اسد قیصر نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینےپر قوم سے معافی مانگ لی
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ جنرل ( ر) باجوہ کو ایکسٹینشن دے کر ہم نے بہت بڑی غلطی کی اور اپنےپاوں پر کلہاڑا مارا، اپنی اس غلطی پر قوم سے معافی مانگتےہیں۔
پاکستان مخالف قوتیں دہشت گردی کی حمایت اور مالی معاونت کررہی ہیں: صدر آصف علی زرداری
سینئر رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہناتھا کہ عمران خان کا مقدمہ اگر فوجی عدالت میں گیا تو پر امن احتجاج کریں گے۔ اسد قیصر کا کہناتھا کہ عمران خان کا مقدمہ اگر ملٹری کورٹ گیا تو ہمیں عالمی عدالت انصاف کی طرف جانا چاہیے۔
رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کاکہنا تھا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع قابل قبول نہیں۔