بلاول بھٹو سے پی پی خیبرپختونخوا کے وفد کی ملاقات

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے وفد نے ملاقات کی۔
بلاول بھٹو سے ملاقات کرنیوالوں میں پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچہ، جنرل سیکریٹری شازی خان، خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی، کوآرڈینیشن سیکریٹری فرزند علی وزیر، سابق رکن اسمبلی نجم الدین خان، ہمایوں خان اور رکن قومی اسمبلی قاسم گیلانی شامل تھے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں شعیب شاہین اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور
وفد نے بلاول بھٹو سے ملاقات میں ملک کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی۔
