کس ملک میں سورج 6ماہ تک غروب نہیں ہوتا؟

دنیا میں  ایسا ملک بھی ہے جہاں ایک بار نکل کر سورج پھر 6ماہ تک غروب نہیں ہوتا ۔چاہیے موسم گرما ہو یا پھر موسم سرما ہوں۔

 پنجاب اسمبلی:اپوزیشن کا احتجاج،بجٹ کی کاپیاں پھاڑ کرہوا میں لہرادیں

 

خطہ قطب شمالی میں یورپ کے 2ممالک سوئیڈن اور ناروے میں 6ماہ سورج چمکتا ہی رہتا ہے اور تقریبا6ماہ تک پھر اندھیراہی رہے گا۔سوچنے والی بات ہے کہ پھر کاروبار زندگی کیسے چلتے ہوں گے۔

خاص کر بات یہ کہ لوگ گرمیوں کی راتوں کو سورج کا نظارہ کرنے کیلئے دور دور سے آتے ہیں۔

Back to top button