فریدہ جلال ماضی کو یادکرکےافسردہ ہو گئیں
شاہ رخ کے ساتھ فلموں میں کام کرنیوالی اداکارہ فریدہ جلال ماضی کویاد کرتے ہوئے افسردہ ہو گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سینئراداکارہ کاکہنا تھاکہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے کافی عرصہ سے کوئی رابطہ نہیں کیونکہ اب تو انہوں نے فون نمبرز بھی تبدیل کر لئے ہیں۔
پیپلزپارٹی کا پنجاب میں بھی بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ
اداکارہ کاکہنا تھا کہ شاہ رخ کے ساتھ متعدد فلموں میں کام کیاجن میں سرفہرست دل والے دلہنیاں لے جائیں اورکچھ کچھ ہوتاہے شامل ہے۔
واضح رہے کہ سینئرادکارہ نے ویب سیریرہیرہ منڈی میں بھی اداکاری کے جوہردکھائے ہیں۔