سانحہ 9مئی،سابق وفاقی وزیر غلام سرور بیٹے،بھتیجے سمیت گرفتار

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سابق وفاقی وزیر  غلام سرور  خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور  بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

25ارب ڈالرکی سرمایہ کاری،آئی ایم ایف کا متبادل پلان اے تیار

پولیس کا کہنا ہے کہ غلام سرور خان 9 مئی کے واقعات میں مطلوب تھے۔

Back to top button