ہیری بروک نےپاکستان میں پچزکوبیٹنگ کیلئےسازگارقراردیدیا

انگلش ٹیم کےبیٹر ہیری بروک نےپاکستان میں پچز کوبیٹنگ کےلیےسازگار  قرار دے دیا۔

 پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان سیریزکاتیسرا اورآخری ٹیسٹ جمعرات سےشروع ہوگا۔

ہیری بروک نے کہا کہ پاکستان میں پچز بیٹنگ کےلیےسازگار ہوتی ہیں۔جس طرح کھیلتےہیں ویسے ہی راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی کھیلیں گے۔انہوں نےکہا کہ اس بارکنڈیشنز تبدیل ہیں،2022میں بہت ہی زیادہ فلیٹ پچ تھیں اور راولپنڈی ٹیسٹ میں اس باراتنی فلیٹ پچ بنتی دکھائی نہیں دےرہی۔

آئی سی سی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کردیں

واضح رہےکہ پاکستان اورانگلینڈ کےدرمیان3ٹیسٹ میچزکی سیریزمیں انگلینڈ نے پاکستان کوپہلاٹیسٹ47رنز سےہرادیا تھااوردوسرےمیچ میں پاکستان نےانگلینڈ کو152رنز سے شکست دی تھی۔

Back to top button