معروف اداکارہ خوشبو قتل
نوشہرو میں معروف اداکارہ خوشبوکو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔
علاقہ خوش مقام میں کھیتوں سے لاش ملنے کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کاآغازکیا۔
پنجاب کے بجٹ میں کسانوں کیلئے اربوں روپے مختص
پولیسکاکہنا ہے کہ مقتولہ کی شناخت خوشبو کے نام سےہوئی۔مقتولہ پشتو ڈراموں کی اداکارہ ہیں۔مقتولہ کو ملزمان محفل موسیقی میں ناچ گانے سے منع کرتے تھے، انکار پر مبینہ طور پرفائرنگ کرکےقتل کردیا۔