لاہور چیمبر نے شرح سود میں کمی خوش آئند قرار دیدی
لاہور چیمبر نے انٹرسٹ ریٹ میں کمی کو خوش آئند قرار دے دیا
صدر لاہور چیمبر آف کامرس کاشف انور کاکہنا ہے کہ یہ معاشی بہتری کی جانب پہلا قدم ہے۔ شر ح سود کم ہونے سے کاروباری لاگت میں کمی آئے گی۔لیکن ابھی بھی انٹرسٹ ریٹ کے مزید کم ہونے کی ضرورت ہے۔
عدالتی حکم پر بیلف پی ٹی آئی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کےلیے روانہ
کاشف انور کاکہنا تھا کہ شرح سود کو سنگل ڈیجٹ میں لانا ہو گا تاکہ معاشی حالات بہتر ہوں۔