صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام
کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا ۔
لاہور ،کراچی،سکھر،راولپنڈی،کوئٹہ،پشاور کے صرافہ بازاروں میں سونا 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے فی تولہ پر مستحکم رہا۔ 10 گرام سونا 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے پر مستحکم رہا۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 2292 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں شہریار آفریدی بھی بری ہوگئے
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر مستحکم رہی۔