بشری ٰ بی بی آڈیو لیکس کیس،ایف آئی اے سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے سمیت دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔دوران سماعت اٹارنی جنرل نے کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو ٹیپنگ کی کسی ایجنسی کو اجازت نہیں اداروں کو آڈیو ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر سماعت جسٹس بابر ستار نے کی۔
بشریٰ بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ اور اٹارنی جنرل منصور اعوان عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم آفس کی رپورٹ

عدالتی مداخلت پر اسد قیصرکی نظربندی ختم،رہائی کاحکم

عدالت میں پیش کر دی۔

Back to top button