این اے 122لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پرجواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ میں این اے 122لاہورکی حلقہ بندی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ ہفتے تک جواب آنے دیں پھر اس معاملے کو دیکھتے ہیں۔الیکشن شیڈول کا فی الحال
توامکان دکھائی نہیں دے رہا۔
