ہم سا ہو تو سامنے آئے، پاکستانی 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے
پاکستانی فائدے نقصان سے بے خبر 5 ماہ کے دوران 79 ارب 81 کروڑ کی چائے پی گئے۔
تفصیلات کےمطابق 5ماہ کے دوران پاکستانیوں کیجانب سے 79ارب 81کروڑ روپے کی چائے پینے پر ماہرین صحت بھی سرپکڑ کر بیٹھ گئے ۔
رپورٹ میں کہناہے کہ گزشتہ مالی سال 55 ارب روپے 19 کروڑ کی چائے درآمد کی گئی۔رواں مالی سال جولائی تا نومبر 1 لاکھ 16 ہزار ٹن سے زیادہ چائے درآمد کی گئی‘ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 لاکھ ٹن سے
زیادہ چائے درآمد کی گئی تھی۔