ملک کا آئین توڑنے والا کیسے معصوم ہو سکتاہے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ ایک شخص4سال ملک پر مسلط رہااورتباہی کی۔ملک کا آئین توڑنے والا کیسے معصوم ہو سکتاہے۔

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کاغذلہراکر کہاگیا میری حکومت کیخلاف امریکا نے سازش کردی۔3بارکےوزیراعظم کوگاڈ فادرکہاگیا جیل میں ڈال دیاگیا۔لاڈلے کو ووٹ دلانے کیلئے آر ٹی ایس کو بٹھانا پڑا۔اس لاڈلے نے جب دیکھا تو سائفر لہرایا،وزرا کے ذریعے آئین توڑاگیا۔

مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ آئین میں عدم اعتماد درج ہے،کوئی آئین نہیں توڑا گیا۔عدم اعتمادکسی قسم کی کوئی سازش نہیں ہے۔اندر بند کمرےمیں وزراکو سائفر کےساتھ کھیلنے کاحکم دے کر آیاتھا۔کیا فارن فنڈنگ کرنیوالا اور

کے پی میں سیاسی جماعتیں پھر شدت پسندوں کےنشانےپر؟

9مئی کامجرم معصوم ہے۔9مئی کے مجرم کو کہاگیا گڈ ٹو سی یو۔

Back to top button