کوئٹہ : رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔

کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ سے رات کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کی اجازت نہ دینےکا فیصلہ کیاگیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ بسوں اور کوچز کی بروقت روانگی یقینی بنائی جائے گی اور تمام کوچز،بسوں میں ٹریکر اور سی سی ٹی وی کیمرے فعال رکھے جائیں گے۔

حکومت مخالف اتحاد ، اپوزیشن نے PTI سے کون سا بڑا مطالبہ کر دیا ؟

اس کےساتھ ہی تمام ٹرانسپورٹرز کو حکومتی اقدامات سے متعلق بھرپور تعاون کی ہدایت کی گئی ہے۔

Back to top button