ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے اجلاس کل ہوگا

ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔

مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارلخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل منعقد ہونگے

بیرون ملک پناہ لینے والوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

 

سعودی عرب میں آج 29 ذی القعدہ ہے  متعلقہ اداروں نے سعودی شہریوں سے آج چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔

ایام حج کی تاریخوں کا تعین سعودی عرب میں آج۔چاند دیکھ کر کیا جائے گا۔

Back to top button