شرح سود میں 1 فیصد اضافہ، 22 فیصد پر پہنچ گئی

پاکستان کے مرکزی بینک نے زری کمیٹی کے ایک ہنگامی اجلاس میں ملک میں شرح سود میں ایک فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ملک میں مجموعی طور پر شرح سود 22 فیصد ہو گئی ہے۔
سٹیٹ بینک کی زری کمیٹی کا اجلاس جون کے وسط میں ہوا تھا جس میں شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم ہنگامی طور پر بلائے گئے اجلاس میں اس کی جانب سے شرح سود میں ایک فیصد کا اضافہ کر دیا گیا۔
سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق شرح سود میں اضافہ مہنگائی میں اضافے کے ممکنہ خطرات کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے، جو اس کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام کی ممکنہ بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے مالیاتی اور بیرونی
اراکین پارلیمان کی نااہلی 5 سال تک محدود کرنے کے بل پر دستخط
شعبے کے اقدامات ہیں