ٹینس سٹاررافیل نڈال انجری کاشکار

عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹاررافیل نڈال انجری کی وجہ سےآسٹریلین اوپن سےدستبردارہوگئےہیں۔
انٹرنیشنل سٹاررافیل نڈال آسٹریلیا کے جارڈن تھامسن کے ہاتھوں شکست کے دوران انجری کا شکار ہوئے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر رافیل نڈال نے بتایا کہ میلبورن میں ایک ایم آر آئی نے انجری کی تصدیق کی ہے اور وہ علاج کے لیے
فوری طور پر سپین واپس جائیں گے۔