کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں  کی توثیق کردی

وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے 22 اگست کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔وفاقی کابینہ نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کی شرطیہ برآمد کی منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ اجلاس میں آپریشن عزم استحکام کے لئے 20 ارب روپے کی منظوری دید ی۔

 ا سلام آباد،بلڈنگ کی چھت گرنے سے 5مزدور جاں بحق

کابینہ نے کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی سیکیورٹی کی مد میں ایف سی بلوچستان کے لئے ایک ارب 951 کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔

Back to top button