پی ٹی آئی کو پریس کلب کے باہر احتجاج مہنگا پڑ گیا

تحریک انصاف کو لاہور پریس کلب کے باہر احتجاج مہنگا پڑ گیا۔رہنماتحریک انصاف خالدگجر سمیت 3کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اورکارکن عمران خان کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے باہر مظاہرہ کررہے تھےپولیس نے تین کارکنوں سمیت  پی ٹی آئی رہنما کو تھانہ گجر سنگھ حوالات میں بند کردیا۔

فرینکفرٹ میں سفارتخانے پرحملہ،جرمن سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی

خالد گجر عمران خان کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔

Back to top button