فرینکفرٹ میں سفارتخانے پرحملہ،جرمن سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر جرمن سفارتخانے کے سینئرترین سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستان نے احتجاج ریکارڈ کرایا۔
دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے فرینکفرٹ واقع پر شدید احتجاج رکارڈ کرایا گیا،پاکستانی سفارتی پرارپرٹیز کی حفاظت اور فرینکفرٹ واقع میں ملوث لوگوں کیخلاف کاروائی پر زور دیا۔
پی ٹی آئی کو پریس کلب کے باہر احتجاج مہنگا پڑ گیا
سینئر جرمن سفارتکار کی جانب سے پاکستانی سفارتی پراپرٹیز اور حکام کی ہر ممکن حفاظت کی یقین دہانی کرائی گئی۔
