ٹوبہ ٹیک سنگھ: گیس لیکج سے آتشزدگی، 7 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی سے 7 فراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل کے نواحی گاؤں کے گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی سے جھلس کر 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا، آگ سے جھلس کر زخمی ہونے والوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسکہ

وزیراعظم نے بکلہ، ڈیرہ اسمعیل خان موٹر وے منصوبے کا فتتاح کر دیا

سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ 3 افراد کو تشویشناک حالت میں گوجرانوالہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین اور2 بچے بھی شامل ہیں۔

Back to top button