امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کامسودہ تیارکرلیا

امریکہ نے غزہ میں فلسطنیوں کاقتل عام بند کرنے،جنگ بندی کیلئے قراردادکامسودہ تیار کیاہے۔

امریکہ کاکہنا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کیلئے فوری ایک قرارداد منظور کرے۔امریکہ کی جانب سے بنائی گئی قرارداد میں اسرائیل اورحماس سے جنگ بندی کےاقدامات پر فوری عملدرآمدکامطالبہ کیاہے۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کے ڈی سیل ہوتے ہی بجلی منقطع کردی گئی

 

امریکی مشن کے ترجان نیٹ کاکہنا تھا کہ سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی  قرارداد پررائے شماری کرائےاورامریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے پیش کی گئی جنگ بندی کی تجاویز کی حمایت کرے۔

Back to top button