رمضان کا چاند کب نظر آئیگا؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پر نئے چاند  کی پیدائش ہوگی۔

محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ  2 مارچ بروز اتوار ہونے کا امکان ہے۔

Back to top button