توہین الیکشن کمیشن کیس ،فواد چودھری کی درخواست پرنوٹسز جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس ،جیل ٹرائل کیخلاف فواد چودھری کی درخواست پرسماعت  ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کونو ٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل سماعت کے دوران خاتون وکیل کو ہراساں کرنے پر جیل انتظامیہ کو بھی نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے فریقین کونوٹسز جاری کرتے دیئے۔جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ۔

Back to top button