غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی جاری

غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی  کا سلسلہ جاری ہے ۔31دسمبر کو 1ہزار 199افغان شہری اپنے ملک گئے۔

رپورٹ کے مطابق  سال 2023کے آخری روز 389مرد،323خواتین اور 487بچے افغانستان گئے۔پاکستان چھوڑنے والے افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 4لاکھ 55ہزار تک پہنچ گئی۔

Back to top button