سابق وزیراعلیٰ حمزہ شہباز برادران سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

 رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز برادران سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگئے۔

حمزہ شہبازلاہور ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد شہباز شریف اور تایا نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حمزہ شہباز شریف ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے۔

Back to top button