سابق وزیر فیصل واوڈا نے سینیٹ انتخاب کیلئے کاغذات جمع کرادیئے

سینیٹ انتخابات کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرانےکا آج آخری روز ہے۔سابق وزیر فیصل واوڈا نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔

سابق وزیر فیصل واڈا کامیڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ میں آزاد امیدوار ہوں۔میں اس میں رکن قومی اسمبلی رہا ہوں۔میں سینیٹر بھی رہا ہوں۔پریشان نہ میں قانونی تقاضے پورے کروں گا۔آج  کی تاریخ پی ٹی آئی والے چاند پر حکومت بنا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی کو میری سمجھ نہیں آئی تھی۔ان قد کاٹھ بہت بڑا ہے۔وہ مولا جٹ سیاست چھوڑ دیں ۔

Back to top button