طلباء حقوق کیلئے آواز بلند کرنے پرپنجاب یونیورسٹی کا طالبعلم اغواء

طلباء حقوق کیلئے آواز بلند کرنا جرم ٹھہرا، پی ایس سی یعنی پروگریسیو سٹوڈنٹ کلیکٹیو کے سرگرم کارکن محسن کو لاہور میں نامعلوم افراد ان کے گھر سے اٹھا کر ساتھ لے گئے، تاہم علاقہ پولیس کو معلوم نہیں کہ انھیں کس تھانے میں لے جایا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی سے حال ہی میں ایگریکلچرل سائنسز میں ایم فل کرنے والے طالبعلم محسن ابدالی کو لاہور سے ‘نامعلوم افراد’ مبینہ طور پر اٹھا کر لے گئے۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ’ریلیز محسن ابدالی‘ کے نام سے ایک ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس میں لوگ ان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں.
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ، لیکن حکام نے ابھی تک حادثے کی ممکنہ وجہ کا پتہ نہیں لگایا اور ایوی ایشن کمیشن نے کہا کہ اس نے تمام فوکر طیاروں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ دریں اثنا ، قازقستان کے صدر قاسم-جومارٹ ٹوکائیف نے ٹویٹ کر کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔ اور انہیں اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button