طیبہ گل کا سابق ڈی جی نیب کے خلاف ہتک عزت کا کیس قابل سماعت قرار

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے جنسی ہراسگی کا نشانہ بننے والی طیبہ گل کا سابق ڈی جی نیب شہزادسلیم کے خلاف ہتک عزت کا فوجداری کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔شہزادسلیم کی جانب سے میڈیا پر ہتک آمیز الزامات لگانے  پر طیبہ گل نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ایس ایس پی کی رپورٹ میں  شہزادسلیم کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کا ثبوت نہیں ملا۔

Back to top button