ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ80لاکھ ڈالرز کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ80لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق کے مطابق 23ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر34کروڑ ڈالرز کمی سے 8ارب59لاکھ ریکارڈ کیے گئے۔

اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالرز اضافہ سے 5ارب75کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے۔

گزشتہ ہفتہ اسٹیٹ بینک نے بیرونی قرضوں کی مد میں34کروڑ ڈالرز سے زائد کی ادائیگیاں کیں۔

Back to top button