مہوش حیات کریلے کے ساتھ کیا کرنا چاہتی ہیں؟

امریکہ کے ایک میوزیم میں ایک عام کیلے کی کروڑوں روپے میں فروخت کی خبر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیا بنی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات بھی میدان میں آگئیں اور اعلان کر دیا کہ وہ بھی آرٹسٹ بن کر دیوار سے کریلا چپکائیں گیں کیونکہ اگر دیوار سے چپکا ہوا ایک کیلا کروڑوں میں بک سکتا ہے تو سوچیں گے کریلا کتنے میں بکے گا۔اداکارہ مہوش حیات نے اپنی ایک ٹوئٹ میں ایک کیلے کے ایک لاکھ 20 ہزار ڈالر میں فروخت ہونے والے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دراصل اس معاملے کے بعد وہ بھی آرٹسٹ بننے کا سوچ رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button