کیسزعمران خان کو الیکشن سے دور رکھنے کیلئے بنائے گئے،وکلا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جن کیسوں میں نشانہ بنایا گیا وہ کیس ان پر بنتےنہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیس چیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن سے دور رکھنے کیلئے بنائے گئے ہیں۔صدر عارف علوی نے جب اسمبلی تحلیل کی اسی وقت انہیں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دینا چاہیے تھا۔
