فلسطین کیساتھ جنگ کے اثرات،5لاکھ اسرائیلی ملک چھوڑ گئے

اسرائیل پر غزہ جنگ کے اثرات نمایاں ہونے لگے ۔اسرائیل میڈیاکی رپورٹ کے مطابق جنگ کے باعث5لاکھ اسرائیلی ملک چھوڑ چکے ہیں۔سیاحت76فیصد کم ہو گئی۔تل ابیب ایئرپورٹ کی پروازیں 80فیصد کم ہوئیں۔9لاکھ 50ہزار
سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولیات فراہم کریں گے
نوکریاں ختم ہو گئیں۔3لاکھ 50ہزار ملازمین فوج میں بھرتی ہو گئے۔
