ہتھیار ڈالنا ہماری ڈکشنری میں نہیں،حماس

ترجمان حماس اسامیہ حمدان کاکہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنا ہماری ڈکشنری میں نہیں ہے ۔ہماری مزاحمت میں کوئی کمی نہیں آئی۔غاصب فوج کیخلاف کئی محاذوں پر لڑائی جاری ہے ۔مجاہدین نے 3دن میں 72اسرائیلی گاڑیوں،ٹینکوں کو تباہ کیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا اسلامی ممالک ریاض سمٹ کے اعلامیے پر عمل

فلسطین کیساتھ جنگ کے اثرات،5لاکھ اسرائیلی ملک چھوڑ گئے

کرائیں۔امدادی ادارے غزہ آ کر خود تباہی کاجائزہ لیں۔

Back to top button