آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو ہوگا

آئی ایم ایف  ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 11جنوری کو ہوگا ۔ بلوم برگ کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کیلئے 3ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے ۔

ذرائع کے مطابق پہلے اقتصادی جائزے کی تکمیل  پر سٹاف لیول معاہدہ 15نومبر کو طے پایا۔پاکستان کو قرض پرگورام میں سے 12ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں۔مزید 70ارب ڈالر ملنے سے جاری رقم 1.9ارب ڈالر ہو جائے گی۔1.1ارب ڈالر آخری قسط کیلئے مذاکرات فروری 2024میں متوقع ہیں

ہتھیار ڈالنا ہماری ڈکشنری میں نہیں،حماس

۔

Back to top button