پی ایس ایل کھیلنے کیلئے انگلینڈ کے 6 کھلاڑی کل کراچی آئیں گے

پی ایس ایل 7 کھیلنے کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی کل کراچی پہنچیں گے،

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل جیمز وینس اور جیسن روئے کل ہوٹل میں رپورٹ کریں گے جبکہ فل سالٹس، ثاقب محمود ، ہیری بروکس اور کرس جارڈن بھی کل ہی کراچی پہنچیں گے۔

پی ایس ایل 7: ملتان کی کوئٹہ کے خلاف بیٹنگ جاری

کوئٹہ میں جزوی متبادل کے طور پر شامل انگلینڈ کے ڈین لارنس کو ٹیم سے ریلیز کردیا گیا۔تمام کھلاڑی ویسٹ انڈیز کےخلاف سیریز میں شرکت کے بعد پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ مجموعی طور پر انگلینڈ کے 24 کھلاڑی پی ایس ایل میں شریک ہیں۔

Back to top button