عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان

سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینےکااعلان کردیا ۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا احتساب عدالت پیشی کےموقع پر صحافیوں کی جانب سے ن لیگ چھوڑنے کے سوال پرکہنا تھا کہ ن لیگ نہیں چھوڑی اور نہ ہی کسی  نے مجھ سے رابطہ کیا ۔میں الیکشن نہیں لڑوں گا۔

دوسری جانب احتساب عدالت میں شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت  بغیرکارروائی 13فروری تک ملتوی کردی گئی۔

وکیل نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ میں انٹراکورٹ اپیل لگی ہے فیصلے تک سماعت ملتوی کی جائے ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی

بلوچستان میں میڈیا صنعت کافروغ،امن کا قیام ترجیح ہے

ساعت کی ۔

Back to top button