گلوکارہ الکا یاگنک ‘قوت سماعت’ سے محروم

بالی وڈ فلموں کے گانوں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والی نامور گلوکارہ الکا یاگنک قوتِ سماعت سے محروم ہوگئیں جس کا انکشاف گلوکارہ نے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کیا۔

الکا یاگنک نےانسٹاگرام پر اپنی ماضی کی ایک تصویر شیئر کی جس پر طویل کیپشن درج کیا، انہوں نے  اپنے ساتھیوں، مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ چند ہفتے پہلے جب میں اپنی فلائٹ سے باہر آئی تو مجھے اچانک محسوس ہوا کہ مجھے کچھ سُنائی نہیں دے رہا’۔

اپوزیشن نے خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشن کی مخالفت کردی

 

گلوکارہ کاکہنا تھا کہ  ہمت کرکے اس حوالے سے مداحوں کو آگاہ کررہی ہوں کیونکہ کئی لوگ فکرمند تھے کہ میں ٹیلی ویژن سے کہاں غائب ہوں’۔

Back to top button