آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے کیوں پڑ جاتے ہیں؟

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کی موجودگی ایک عام مسئلہ ہے اور اکثر اس کے ساتھ وہ حصہ پھول بھی جاتا ہے۔

عموماً آنکھوں کے نیچے موجود سیاہ حلقوں کو تھکاوٹ یا نیند کی کمی کا نتیجہ قرار دیا جاتا ہے مگر اس کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں۔اکثر یہ سیاہ حلقے تشوش کا باعث نہیں ہوتے اور کسی قسم کا علاج کرانے کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔مگر کئی بار یہ حلقے کسی بیماری کی جانب اشارہ بھی ہوتے ہیں۔

بدمست سیاست دانوں کے ہاتھوں سیاست کیسے زوال پذیر ہوئی؟

 

امریکا کے مایو کلینک کے مطابق کئی بار آنکھوں کے سیاہ حلقے خون کی شریانوں میں مسائل کے نشانی بھی ہوتے ہیں۔

Back to top button